لیجیے اس سیریز کی پہلی کہانی بعنوان "جہاز کا اغوا" پیش خدمت ہے ۔۔۔ اس کہانی میں اداکار بچن سے ملاقات کے بعد ، دنیا کے مختلف ممالک کے بچوں کا گروپ جب ہوائی جہاز کے ذریعے واپس روانہ ہونے لگتا ہے تب اس جہاز کو چند دہشت گرد اغوا کر لیتے ہیں۔ اداکار بچن "سپریمو" کے بھیس میں وارد ہو کر کس طرح اغوا کنندگان سے نبردآزما ہوتے ہوئے تمام بچوں کو رہا کرواتا ہے ۔۔۔ 10 قسطوں پر مشتمل اس کہانی میں یہ آپ خود پڑھئے ۔۔۔۔
(1)
(2)
(3)
(4)
کھٹ کھٹ
آ جائیں اندر
دخل اندازی کے لیے معذرت چاہتا ہوں جناب!
کوئی بات نہیں۔ اندر تشریف لائیں ۔۔
یہ بچے دنیا کے مختلف ممالک سے تشریف لائے ہیں ۔۔ بچوں کی فلاح و بہبود کے ایک ادارے کی جانب سے ہمارے ملک میں قائم مشہور ڈزنی لینڈ کے سیر کی انہیں دعوت دی گئی ہے
ہاں ، میں نے اس ادارے کے پروگرام کے متعلق سنا تھا
یہ لڑکا ہمارے ملک کا اور لڑکی پڑوسی ملک کی ہے، یہ اپنے اپنے ملک سے باہر مقیم ہیں۔ یہ دونوں آپ کے بہت بڑے شیدائی ہیں ۔۔
دلیپ !
اور آپ کا؟
مریم !
خوبصورت نام ہیں!
ہم نے وہ فلم دیکھی ہے جس میں ایک شیر کو آپ نے ہرایا تھا
آپ بالکل ویسے ہی اسمارٹ نظر آتے ہیں
نہیں! آپ پردہ پر جتنے اچھے لگتے ہیں ، اس سے کہیں زیادہ حقیقت میں وجیہہ ہیں
جی ہاں
دلیپ نے ہم کو بتایا ہے کہ آپ دنیا کے تمام برے لوگوں کو ختم کرتے ہیں ۔۔
یہ بچے سمجھتے ہیں کہ آپ جس طرح فلموں میں برائی کا خاتمہ کرتے ہیں ، حقیقی زندگی میں بھی ویسے ہی نڈر اور دلیر ہیں ۔۔
ہممم ۔۔۔
سر ، کیا ہمیں آپ کا آٹوگراف مل سکتا ہے؟
کیوں نہیں؟ یقیناً !
میں سبھی کو اپنا آٹوگراف دوں گا ، اپنے اپنے نام بتاتے جائیں ۔۔
اگر آپ ٹرانسکرپٹ کو تصویریں شروع ہونے سے پہلے دیدیا کریں تو کتنا اچھا ہو۔
جواب دیںحذف کریں