بی موٹی
Sid Couchey اور Dom Sileo
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjKgYL9v1aMOlqrrrVnCKo6X7vxFoWN23M9sRFqqUUCfzCc39PNcErQhJsrFAjqAx4ICOKw_HoCbnR3iWMI8jYsBdQ01Tbdw0WPVZ1_Q4EJnsTzWZcw7f78zCnCZYOVwUgX9K6Udv6rHPGw/s1600/bimoti001_wazni-sandoq.jpg)
بی موٹی میں جمال صاحب کو بلانے جا رہا ہوں تاکہ ان کی مدد سے یہ صندوق اوپر پہنچایا جائے
شکریہ بٹیا ! لیکن یہ صندوق بہت وزنی ہے
پاپا کے آنے سے پہلے اگر میں یہ اوپر پہنچا دوں تو یقیناً وہ خوش ہو جائیں گے
ایک زوردار جھٹکا شاید کام کر جائے
کھچاک
اخاہ! یہ تو کچھ بھی وزنی نہیں !!
بہت اچھی ویب سائٹ ہے
جواب دیںحذف کریںآپ کی تشریف آوری اور پسند کرنے کا شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںیہ موٹی موٹی کتابیں قانون کی لگ رہی ہیں
جواب دیںحذف کریں