پھر اس کرنسی نوٹ پر کیا آپ ایک گلاس رکھ سکتے ہیں؟
نہیں ؟؟
یہ تو بہت آسان ہے۔
بس اتنا کیجیے کہ نوٹ پر گلاس رکھنے سے پہلے تصویر میں دکھائے گئے طریقہ کے مطابق نوٹ کو موڑ لیں۔ اس طریقے سے نوٹ اتنا مضبوط بن جاتا ہے کہ اس پر گلاس رکھا جا سکے۔
اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے بارے میں بہت بلند بانگ دعوے کئے جاتے ہیں۔ لیکن جب عملی اقدامات کی بات آتی ہے تو فکر و نظر محض ادبی و تفریحی پروگرامس تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بچوں کے ادب کے بارے میں تو عملی اقدامات شاذ و نادر ہی ملیں گے۔
حیدرآبادی نوجوان قلمکار سید مکرم نیاز نے عصر حاضر کی نوعمر و نوجوان نسل کو اردو کی جانب راغب کرنے اور ان کی تعلیم و تربیت کے لیے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں کارٹون اور کامکس کی ویب سائٹ www.urdukidzcartoon.com کا اجراء کیا۔۔۔
کارٹونی کہانیوں میں بچوں کی فطری دلچسپی کے باعث ، یہ ویب سائیٹ انہیں رنگوں اور الفاظ کی شناخت ، گفتگو کا سلیقہ ، ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ ، مطالعہ کی جستجو ، علم کی طلب ، اخلاق و کردار کی درستگی ، نیک و بد کی پہچان ، دوست احباب سے سماجی روابط کی برقراری ، فرصت کے وقت کا بہتر استعمال ۔۔۔ جیسے بےشمار مرحلوں سے گزارتے ہوئے ان کی فطری صلاحیتوں کو ابھارتی ہے۔
مزید تفصیل : یہاں
کر کے دیکھتے ہیں
جواب دیںحذف کریںgood one to be hero in the class Room
جواب دیںحذف کریںگلاس خالی ہونا چاہئے یا بھرا ہوا؟
جواب دیںحذف کریںبھرے ہوئے گلاس کے وزن میں پانی کا وزن بھی شمار ہوگا لہذا اس قدر وزنی شئے شاید مڑا ہوا کاغذ بھی سنبھال نہ سکے
جواب دیںحذف کریںbahut khoob
جواب دیںحذف کریں