پپو اور ببلو - آئس کریم پارٹی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-01-27

پپو اور ببلو - آئس کریم پارٹی

پپو اور ببلو کی شرارتیں ایک طرف ، مگر کبھی کبھی پپو کا بھولا پن اس کے امی اور ابو کو مہمانوں کے سامنے شرمندہ بھی کر دیتا ہے۔ دیکھئے تو کیسے ۔۔۔
پپو اور ببلو

پپو اور ببلو
Anant Pai اور Mohandas


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : سید حیدرآبادی
آئس کریم کتنے لوگوں کے لیے بنانا ہے؟
کم از کم 12 لوگ۔ البتہ ان میں قاسم بھائی بھینسے کی طرح کھاتے ہیں
باقی سب تو معمول کی طرح کھاتے ہیں۔ ہماری طرح ۔۔
اسی شام ۔۔۔
اسے کیا کہتے ہیں ؟ بفے ؟ واہ ! کیا ہی عمدہ اور مزیدار !
ہاں۔ اور کیا۔جتنا چاہو کھاؤ کھینچو
ہر روز گھر پر بفے کیوں نہیں رکھا جاتا پھر؟ یعنی شام کے وقت چائے پر ۔۔۔
پپووو
اوہ ہو، تم چمچے لانا بھول گئی ہو۔ لوگ بغیر چمچوں کے آئس کریم کیسے کھا سکیں گے ؟
اوہ۔ میں ابھی پپو کو بھیجتی ہوں
شاباش۔ اب تم ہر مہمان کو ایک ایک چمچہ دے آؤ
بعد میں ۔۔
پپو ! تم نے قاسم بھائی کو چمچہ کیوں نہیں دیا ؟
کیا انہیں چمچے کی ضرورت ہے ؟
ابو تو کہتے ہیں کہ وہ بھینسے کی طرح کھاتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں