(1)
(2)
پنکو کی دکان - استعمال شدہ اشیا - یہاں ہر چیز حتیٰ کباڑ بھی ملتا ہے
جلدی، پنکو ، جلدی ۔۔ کیا تمہارے اسٹاک میں پرانی تلواریں ہیں؟
تل۔۔ تلواریں ؟
یہ ، یہ کیسی رہے گی بنی ؟
مجھے ذرا جانچنے دو!
واہ ! کیا اونچی سنسناتی آواز ہے!
غڑپ!
بنی ، گاجر کترن ، شمشیر باز ، او بچہ ، یہ میں ہوں ! سمجھے تم !
اوہ میرے خدا!
صرف نقد ، ادھار کچھ نہیں !
پنکو ! میں یہ خریدنا چاہتا ہوں۔ اور ہاں ، ایک نہیں بلکہ دو !
دو - دو تلواریں ؟
چھپاک !
یہ ۔۔ یہ رہی دوسری ، بنی !
آہا ! اب تو میں یقینی طور اپنے کاروبار پر لگ سکتا ہوں!
او بچہ ! اب تو میں پارک کے اس آدمی کو یقیناً ہرا سکتا ہوں! ہاہا !!
اوہ میرے خدا ! کوئی ہولناک واقعہ تو نہیں؟
فوراً ساتھ آؤ دوستو ! ہمیں بنی کو پارک میں ہو رہے تلوار بازی کے مقابلے سے روکنا ہے ، کہیں وہ خود کو زخمی نہ کر بیٹھے!
خدا کرے کہ ہم وقت پر وہاں پہنچ جائیں !
تفریح گاہ
دیکھا ؟ میں نے تمہیں پہلے ہی بتا دیا تھا کہ میں تم سے زیادہ کاغذ زیادہ تیزی سے اکٹھا کر سکتا ہوں !!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں