یہ میری خطا نہیں مالک ، آپ ہی آج گھر کو دیر سے لوٹے ہیں
دیکھو گھسیٹا ، آئیندہ سے اگر کسی چیز کو ویسے ہی گرم رکھنا ہو تو اسے الومینیم کے ورق میں لپیٹ کر رکھنا۔
ٹھیک ہے مالک
اخبار والا آیا
گھسیٹا یار ، آج کے اخبار کی خبریں سچ مچ گرما گرم ہیں ، انہیں پڑھنا مت بھولنا
ہممم !
کچھ دیر بعد ۔۔۔
گھسیٹا ، مجھے آج کا اخبار تو دے جاؤ
ارے بدھو! کس نے تمہیں ایسا کہا تھا کہ اخبار کو الومنیم ورق میں لپیٹ کر رکھا جائے؟
آج کی گرما گرم خبروں کو ویسے ہی گرم رکھنے کے لیے یہ ضروری تھا نا مالک !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں