ننھے میاں - انوکھی باتیں - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-02-14

ننھے میاں - انوکھی باتیں

ننھے میاں کی انوکھی چلبلی باتیں ۔۔۔ کہتے ہیں کہ وہ معصومیت سے بھی کچھ کہتے ہیں تو سامنے والے کو لگتا ہے کہ اسے کوئی طعنہ کسا جا رہا ہے ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
تم نے صحیح کہا۔ ٹیلی فون تار میری طرف زیادہ ہو گیا ہے ، تم اپنی طرف سے تھوڑا کھینچ لو تو تمہاری طرف برابر ہو جائے گا!
ابو ! یہ لوگ گھر سے بھاگ نکلے ہیں ، لہذا میں نے ان سے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ رہنے لگ جاؤ ، ایک ہی بات ہے۔
دروازہ اسلیے نہیں کھل رہا کہ بہت ممکن ہے انہوں نے مجھے آپ کے ساتھ آتے دیکھ لیا ہو اور فوراً بھاگ کر اب باتھ روم میں چھپے بیٹھے ہوں گے!
میں تو اپنے آپ کو بہتر محسوس کر رہا ہوں لیکن مجھے آپ لوگ زیادہ پریشان حال نظر آ رہے!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں