ننھے میاں
Hank Ketcham
یہ تو سب ہی ایسا کہتے ہیں مجھے!!
ٹھیک ہے ننھے میاں ، آج کا دن تمہارے لیے بہترین گزرے
اور کیا آپ ایک بات جانتے ہیں؟
میں بڑا ہو کر آپ ہی کی طرح منسٹر بنوں گا!
اچھا؟ اس فیصلے کی کوئی خاص وجہ؟
آپ ہفتہ بھر میں صرف ایک دن جو کام کرتے ہیں !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں