بنی خرگوش - اپریل فول - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-03-31

بنی خرگوش - اپریل فول

بھلا ایسا بھی کبھی ہوا ہے کہ بنی خرگوش اپنے چلبلے پن سے باز آیا ہو؟ اس بار اپنے دوست پنکو سے اس نے ایک عملی مذاق [practical joke] کیا ۔۔۔ پنکو کو بھی یہ لطیفہ پسند آیا اور اس نے ڈیفی پر آزمانے کی ٹھانی ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
ارے پنکو یار ! وہ کیا ہے؟
کیا ؟ کہاں کیا ہے؟
وہ ۔۔ وہ یہاں !
ہائیں؟ کہاں ؟ کدھر؟
اپریل فول !!
ٹن ن ن ن ن
دیکھا ! کیسا مزیدار لطیفہ تھا
ہاں ! میں بھی کسی اور پر آزماؤں گا
ہائے ڈیفی!
ہاں بولو
وہ کیا ہے؟
دھت تیری کی۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں