2012-03-14
چندو میاں دوسروں کی مدد کرنے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ مگر اب اسے دوسروں کی قسمت کی خرابی ہی کہنا چاہیے کہ انہیں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ۔۔۔ کیسے ؟ آپ بھی دیکھئے ذرا ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
چندو! ذرا جلدی آنا یہاں
چوہا !! افف
اگلی بار چوہے کو ہی بلا لینا بہتر
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بہت خوب ۔۔۔ ایک عمدہ کاوش ہے۔ مگر میں سمجھتا ہوں کہ بچوں کے لیے کامکس اور انکے کردار مقامی ہونے چاہیں۔
جواب دیںحذف کریںویب سائیٹ پر تشریف آوری کا بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
جواب دیںحذف کریںآپ کی رائے سے اتفاق ہے۔ مگر مسئلہ تو یہی ہے کہ اردو زبان کے کارٹونسٹ اب نہیں کے برابر رہ گئے ہیں۔ مجھے پاکستان کا تو علم نہیں لیکن ہندوستان میں کارٹون / کامکس کے اس شعبہ پر اب زیادہ تر اثرات ہندی اور انگریزی کے ہیں۔ اردو تقریباً ختم ہے۔ اسی لیے ترجمے سے کام چلایا جا رہا ہے۔