ڈونالڈ بطخ سے تو آپ سب واقف ہی ہوں گے۔ آج اس ویب سائیٹ پر اس کی پہلی کہانی پڑھئے۔ کام کرنے میں سستی یا کاہلی دکھانے کا نتیجہ کبھی بھی اچھا نہیں نکلتا ۔۔۔ آپ بھی دیکھ لیجیے ذرا ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اوہ خدایا ! بچے کار دھونا بھول گئے جبکہ آج مجھے ڈیزی سے ملاقات کے لیے جانا ضروری ہے
اور میرا موڈ بھی اس وقت کار دھونے کا بالکل نہیں ہے
بہتر ہے ٹکسی سے چلا جاؤں ، اے ۔۔ ٹکسی !
پہنچ گئے دوست۔ بل ہے صرف دیڑھ سو روپے
ایک سیکنڈ !
اررر۔۔۔ بھیا ، میں اپنا بٹوا گھر بھول آیا ۔۔ اففف ۔۔
اچھا؟ ایسا کیا ۔۔۔
ہائے ، برا پھنسا !
کاش سستی چھوڑ کر اپنی ہی گاڑی کو دھو لیتا
دیکھو بھائی صاحب! اصل میں ٹکسی دھونے کا آج میرا ذرا بھی موڈ نہیں تھا !
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں