لیجیے ، گھسیٹا کی "عقلمندی" کا تازہ کارنامہ پڑھئے۔ گھسیٹا کے مالک نے کہا تھا کہ ضرورت نہ ہو تو بلب اور پنکھے بند کر دیا کرنا تاکہ بجلی ضائع نہ ہو۔ مگر گھسیٹا نے کیا کیا؟ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : نعمان
گھسیٹا! اس مہینے بجلی کا بل بہت زیادہ آیا ہے۔ جب ضرورت نہ ہو تو بلب اور پنکھے بند کر دیا کرنا۔ بھولنا مت ، سمجھے!
ٹھیک ہے مالک!
اگلے دن ۔۔
پھرررررر
اوہ نہیں!
گھسیٹا! تم نے یہ پنکھا بند کیوں نہیں کیا؟ اس کا بل آخر کون بھرے گا؟
ہمارا پڑوسی بھرے گا مالک!
کیاااا؟ اور کیوں؟
پنکھا انہی کا ہے!
مالک! بھول گئے آپ؟ پڑوسی کا یہ پنکھا ہم نے منگایا تھا۔ اب پنکھا ان کا ہے تو بل بھی انہی کو بھیجا جائے گا ناں مالک!
ااااحمق !!
بہت خوب ۔۔۔ہاہاہا
جواب دیںحذف کریں