بھولو بلا - کاہلی کی عادت - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-04-12

بھولو بلا - کاہلی کی عادت

بھولو بلے کو جاننے والے جانتے ہیں کہ وہ سدا کا کاہل ہے۔ حالانکہ بلے تو چوہے پکڑنے میں کافی ماہر ہوتے ہیں جبکہ ادھر ہمارے بھولو کی کاہلی دیکھئے کہ چوہے کے پیچھے پڑنے کو بھی وہ وقت کی بربادی سمجھتے ہیں ۔۔۔ ذرا آپ خود دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
اگر تم سچ مچ اصلی بلے ہو تو پھر پکڑو اس چوہے کو!
ارف ارف
جاؤ جاؤ پھرتی دکھاؤ
ٹھیک!
شووو
کبھی تو میں خود اپنے سے گھبرا جاتا ہوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں