بنی خرگوش
Leon Schlesinger
ج ج ۔۔ جی ۔۔ اررر ۔۔ جی ہاں
زبردست آئیڈیا ! موسم شاندار ہے میں بھی ساتھ چلوں گا
ممم ۔۔ مگر ۔۔۔ بنی ۔۔۔۔
اور ہاں فکر ناٹ ! گاڑی میں چلاؤں گا !
آہاہا ! یہاں تو اچھلتے لہراتے ٹھنڈے پانی کی نہر نظر آ رہی
دور رہیں
دوپہر کے کھانے سے پہلے بہتر ہے ہم کچھ پیراکی کا مزہ اٹھا لیں
مم مگر بنی ، کھانے کی باسکٹ اگر کوئی اٹھا لے جائے تو ۔۔؟
نہیں۔ کوئی نہیں لے جائے گا۔ ہم ان ڈبوں میں سے کسی ایک میں چھپا دیں گے
مممم مگر ۔۔۔
اےےے بدمعاش ! شہد کی ان مکھیوں کو واپس لاؤ !!
مدد !! بچاؤؤؤ ۔۔۔
بنی ، تم تو بڑے عجیب لگ رہے ۔۔ کیا ہوا آخر؟!
ککچھ نہیں تھوڑا سا ورم ہے پنکو ۔۔ بس ورم !!
لالچ کا انجام برا ہی ہوتا ہے
جواب دیںحذف کریںعمر صاحب۔ آپ نے بالکل صحیح کہا
جواب دیںحذف کریںواہ واہ یہاں تو بچوں کے لۂیے سب کچھ ہے مزہ آگیا.
جواب دیںحذف کریںفاتح محمد صاحب۔ تعریف کے لیے بہت شکریہ۔ ابھی تو شروعات ہوئی ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید بہت کچھ دلچسپ اور سبق آموز تفریحی کارٹون کہانیاں شامل کیے جانے کا ارادہ ہے۔
جواب دیںحذف کریں