شہ زور نقاب پوش - جنگل کا رکھوالا - قسط:6 - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-04-04

شہ زور نقاب پوش - جنگل کا رکھوالا - قسط:6

اب تک کی کہانی :
پچھلی قسط میں آپ نے پڑھا کہ شہ زور نے اکھاڑے میں تیندوے کو کسی بھی قسم کا حملہ کرنے کا موقع نہیں دیا بلکہ اسے بھگا دیا۔ پھر دشمنوں نے اسے جب کسی اور جانور کے انتخاب پر مجبور کیا تب شہ زور نے ایک گینڈے کو منتخب کیا۔ گینڈے کے ساتھ شہ زور کا مقابلہ کیسا رہا ۔۔۔ یہ اس قسط میں پڑھئے ۔۔۔
یاد رہے کہ اگلی قسط (ساتویں قسط) اس دلچسپ کہانی کی آخری قسط ہوگی۔
شہ زور نقاب پوش

شہ زور نقاب پوش
Lee Falk

Go to Episode#
(1)
(2)
(3)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
شاید ہی کبھی کوئی انسان اس طرح قلابازی دکھا کر کسی جانور پر چڑھا ہو ۔۔۔
ہائیں ؟ یہ آدمی ہے یا سرکس کا کوئی جوکر ؟؟
دوست کو ہماری سخت ضرورت ہے ۔۔ جلدی چلو !
اسی وقت راجکمار ایتھر ۔۔۔
تیز ۔۔ اور تیز !
ادھر اکھاڑے میں ۔۔۔ شہ زور نے بھی تیزی اور پھرتی دکھائی ۔۔
روکو اسے !
مگر کون سنتا؟ ہر کسی کو اپنے بچاؤ کی فکر تھی
پھر جب شہ زور ہوا میں اچھلا ۔۔۔
واہ ! بالکل صحیح وقت پر !
لو میں آ گیا !
دھڑاک
آآہ ۔۔
اب ۔۔ اب کیا کریں ہم؟
گولی مار دو ، احمق !
خوش آمدید ! سلامت رہو
دھائیں دھائیں تڑاخ
درست وقت پر پہنچے راجکمار ، جاؤ فوراً اپنے لوگوں کو آزاد کر لو
راجکمار !
شہزادی کرینہ !
آہ ۔۔ آخر تم ہو کون؟
تمہارا برا وقت ! اب تمہارے دن ختم ہوئے
اوہ ایتھر ۔۔ تم نے یہ سب کیسے کیا؟
اس کے لیے تو ہمارا دوست شہ زور ہمارے شکریے کا مستحق ہے !

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں