چندو - گاڑی ؟! - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-27

چندو - گاڑی ؟!

ایک فائیو اسٹار ہوٹل کا دربان چندو میاں کو ہوٹل پارکنگ میں ان کی گاڑی تک چھوڑنے آیا۔ چونکہ برسات ہو رہی تھی لہذا برسات سے بچاؤ کے لیے چھتری تانے وہ چندو میاں کو ان کی فرمائش پر ان کی گاڑی تک چھوڑنے آیا۔ مگر جب دربان کی نظر چندو میاں کی "گاڑی" پر پڑی ۔۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
ہوٹل ایڈن گارڈن
تشریف لائیں جناب
آئیے آپ کی گاڑی تک پہنچا دوں
بس یہیں قریب ہے ۔۔
بس ادھر
یہ رہی ۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں