چھوٹے نواب اور ان کے دوستوں نے چھٹیوں میں بچوں کے لیے سرکس کا کھیل دکھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ مگر وہ سرکس کے ٹکٹ بنانا بھول گئے۔ اب اس مشکل کا حل چھوٹے نواب نے کس طرح نکالا؟ یہ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
واہ واہ ! سرکس کا یہ کھیل تو زبردست کھیل ثابت ہوگا۔ مجھے ٹکٹس دو۔ میں فروخت کروں گا
ننھا جوکر
جادوگر کا جادو
سرکس
او میرے خدا ! ہم نے تو ٹکٹ بنائے ہی نہیں۔ بھول گیا میں تو !
ارےےے ۔۔ سرکس کے ٹکٹس ہونا تو ضروری ہے یار
ہاں ، پتا ہے !!
خیر فکر مت کرو ، میں کوئی مناسب حل نکالتا ہوں
مل گیا ! حل مل گیا!
سرکس کب شروع ہو رہا ہے؟
یار آؤ ، جلدی شروع کرو!
چھوٹے نواب تو کہتے ہیں کہ وہ ٹکٹس لے آئیں گے؟ مگر کہاں سے بھلا؟
انتظار کرو
قطار میں آئیں سب ! یہاں سے ٹکٹ خریدیے سرکس میں داخلے کا ۔۔
واؤ ! 50 روپے کا نوٹ ، ٹکٹ کے طور پر دیا گیا ہے ۔۔۔ ہاہاہا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں