جانی - لڑائی کا فائدہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-23

جانی - لڑائی کا فائدہ

دوسرے کالج کے ایک لڑکے سے جانی کی لڑائی ہو گئی اور پرنسپل نے جانی کو اپنے آفس میں طلب کر لیا۔ پرنسپل نے جانی کو آئیندہ کے لیے متنبہ کیا۔ لیکن جب انہیں معلوم ہوا کہ جانی نے لڑائی کیوں کی تھی ۔۔۔ تب وہ جانی سے گویا خوش ہو گئے ۔۔۔ کیوں؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یار جانی ، کیا آج کسی سے لڑائی ہو گئی ہے؟
کیوں؟ تمہیں کیسے پتا چلا؟
جانی ! یہ میں نے کیا سنا ہے کہ دوسرے کالج کے کسی طالب علم سے تم نے لڑائی مول لی۔ آخر کیوں؟
سر ، اس نے بہت واہیات باتیں کی تھیں!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اس نے کیا کہا! لیکن اس سے لڑ کر تمہیں اپنے کالج کا نام بدنام کرنے کا حق نہیں تھا
اب مجھے کچھ نئے اخلاقی قوانین بنانے پر مجبور ہونا پڑے گا!
خیر ، اس نے آخر تم سے کہا کیا تھا؟
سر اس نے کہا "تمہارے کالج کا پرنسپل خر دماغ ہے"
اور میں یہ بات برداشت نہ کر سکا تھا سر!
ویٹر ! مزید تازہ ڈشیں لاؤ !!

1 تبصرہ: