ننھے میاں - ناشتے کی تیاری - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-05-17

ننھے میاں - ناشتے کی تیاری

پچھلے دنوں "ماؤں کا عالمی دن" منایا گیا۔ اس موقع پر ننھے میاں کے ابو نے طے کیا کہ اس دن ناشتہ وہ خود بنائیں گے۔ مدد کے لیے انہوں نے ننھے میاں کو بھی اپنے ساتھ رکھا ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ ناشتہ وقت پر بن سکا؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ابو ، سچ مچ آپ ناشتہ بنا سکیں گے؟
ساتھ آؤ تو سہی
مما کے لیے ناشتہ بنانا بھی بھلا کوئی مشکل کام ہے؟
ابووو ! ڈبل روٹی پھر سے جل گئی
افففف ۔۔ اب تک آٹھ ڈبل روٹیاں جل چکیں۔۔
آٹھ نہیں ، دس !
اووو ۔۔۔ نہیں ! انڈےےےے!!
یہ آخری دو انڈے بچے ہیں
کیااااا؟
اوہ ڈارلنگ ! ناشتہ کا پروگرام تھوڑا بدل گیا ہے ۔۔ باہر ہوگا
ماؤں کے عالمی دن پر ناشتہ باہر؟
آپ کہاں گم ہیں؟
کچھ نہیں ، ذرا شاپنگ فہرست بنا رہا
ابو ! نیا فرائینگ پین خریدنا بھی مت بھولیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں