ٹام اور جیری
William Hanna اور Joseph Barbera
(2)
ہمارے پاس بس 100 روپے ہیں جس سے کچھ نہیں آتا
اچھا تو ان کے پاس پورے 100 روپے ہیں!
کاغذی پھول
کاغذ کے پھول
پانی میں کھلیں گے
ایک تھیلی = 10 روپے
بس ایک تھیلی انہیں کافی ہو جائے گی
بعد میں ۔۔۔
ہاں بالکل! باغبانی سے متعلق یہ میری نادر ترکیب ہے
اوہ ایسا کیا۔ پھول کلیاں
میں انہیں ہر دم تازہ دم پھول کہتا ہوں
یہ تو نہایت زبردست ہیں ٹام۔ ڈھیروں رنگ !
اور اس نوٹ کا رنگ بھی تو سنہرا ہے
ارے یہ کیا؟ ہمارا باغ تو ہوا سے اڑ گیا
ہوا کی بدمعاشی کی ضمانت تو میں نہیں دے سکتا تھا۔ ہاہا
شکایت کرنا بیکار ہے
کم از کم یہ کچرا ہی پھینک آئیں ہم۔ جگہ تو کچھ صاف نظر آئے گی
اوہ ۔۔۔ یہ غیر متوقع برسات !
اور مزید کیا کیا؟
ارےے ۔۔ یہ ہم کہاں چلے آئے؟
اوہ ہو ہاہا
ذرا مقابلے کے ان آخری شرکاء کو تو دیکھئے ، واہ!
ہم غلط جگہ نکل آئے، اب ہمیں اٹھا کر پھینکا جائے گا
لگتا تو ایسا ہی ہے
یہ لیجیے۔ آپ کا پھولوں بھرا داخلہ مقابلے میں اول انعام یافتہ قرار پایا ہے!
اب یہ نئے پھول اڑیں گے نہیں!
ہماری خوش قسمتی رہی ٹام۔ کچرے پر تمہارے ہر دم تازہ دم پھول اڑ کر بکھر گئے تھے
غررر ! ترکیب میری اور فائدہ ان دونوں کا؟!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں