جانی - دہری شرط - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-06-27

جانی - دہری شرط

جانی کے دوست کا دعویٰ ہے کہ دور رکھی بوتل وہ ایک ہی ہلے میں گرا سکتا ہے۔ شرط لگ گئی مگر جانی کے دوست کے لیے وہ شرط اسے دہری پڑی ۔۔۔ وہ کیسے؟ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
احاطے کے جنگلے پر وہ جو بوتل رکھی ہے اسے ایک ہی مار میں مار گرایا ہے
میں یہ کام تم سے بہتر انجام دے سکتا ہوں
میں اپنی بات پر شرط لگا سکتا ہوں ، سمجھے؟
لگا لو جو مرضی ہو ۔۔
ایک ہی مار میں نہ گرا پاؤں تو پانچ سو روپے تمہیں دوں گا
منظور !
چلو ، دیکھتے ہیں ۔۔
کھٹاک
ہمممم
یہ رہے شرط ہارنے کے پانچ سو!
انکل! کھڑکی کے شیشے کی بنوائی کے لیے میں ابھی آپ کو چیک لا کے دیتا ہوں!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں