گوفی - بےآواز مشین - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-07-28

گوفی - بےآواز مشین

گوفی کے سائینس داں انکل نے ایک ایسی مشین ایجاد کی ہے جو تیز اور بھاری آوازوں کو بالکل ختم کر دیتی ہے ، اب گوفی صاحب چاہتے ہیں کہ کوئی ڈائینامیٹ اس مشین میں ڈال کر تجربہ کیا جائے ۔۔ پھر کیا ہوا ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)
(02)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میکی ، ان سے ملو میرے انکل مشہور موجد! لوگ کہتے ہیں یہ اپنے وقت سے 100 سال آگے ۔۔
کلممم
اوہ ۔۔ کیسے ہیں آپ؟
انکل کہتے ہیں کہ دنیا میں شور بہت ہو گیا ہے لہذا انہوں نے یہ مشین بنائی ہے جو تیز اور بھاری آوازوں کو ضبط کر لیتی ہے
برگگگ
یہ دیکھو یہ سخت قسم کی سبزی ۔۔ اسے اس مشین کے اندر توڑتا ہوں ۔۔ دیکھا ! کوئی آواز نہیں نکلی
واہ ، خوب!
اور اب دیکھو
یہ خودکار بھونپو ہے ، آواز آ رہی ہے ناں ۔۔ اب دیکھو مشین میں رکھو تو نہیں آئے گی آواز ۔۔ ہے نا زبردست
ہاں ۔۔ لیکن ۔۔۔
زی ی ی ف
اب ہم اس ڈائنامیٹ کا تجربہ دیکھیں گے ۔۔
اررر ۔۔ یار گوفی مجھے ضروری کام ہے ، چلتا ہوں
ارے ٹھہرو ، دیکھتے جاؤ! میں نے ڈائینامیٹ مشین میں رکھا اور لگائی آگ ۔۔۔
خدا حافظ !
ہمممم
میں سمجھا نہیں کہ میکی کیوں بھاگ گیا ۔۔ کیا آپ کو کوئی تیز آواز سنائی دی ہے انکل؟
غرررمم
بوووم
پھٹااااک
بھڑااامم
ارررر ۔۔ فکر کی بات نہیں آفیسر صاب۔ یہاں تو صرف ہم دونوں ہیں
ٹوووووہ!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : A machine to reduce noise (be aawaaz machine)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں