ملا نصرالدین
Ram Waeerkar
(2)
کون ہے؟
پیغام رساں! آپ کے لیے ایک پیغام ہے
جناب، میں جلال آباد سے آیا ہوں ، ملا نصرالدین کے لیے ایک خط لایا ہوں
میں ہوں ملا نصرالدین!
یہ آپ کے دوست سلیم کی طرف سے ہے!
دوست؟ سلیم ؟ میں تو اس شخص کو زیادہ نہیں جانتا
لکھا کیا ہے آخر؟
یہ صاحب لکھتے ہیں کہ وہ اور ان کے اہل خانہ بخیر ہیں اور ہماری خیریت بھی وہ اللہ کے فضل سے نیک چاہتے ہیں
بہت شکریہ جناب۔ میں کچھ وقفہ بعد انہیں جواب دوں گا۔ میرا شکریہ سلیم کو پہنچا دیجیے
لیکن محترم! پیغام پہنچانے کے اخراجات دس دینار ہوتے ہیں، سلیم صاحب نے کہا تھا کہ آپ سے وصول کر لوں
اوہ ہو ۔۔ اب سمجھا! سلیم دس دینار کے ذریعے اپنے اس دوست کی مدد کروانا چاہتا ہے
پتا نہیں سلیم نے مزید کتنے ایسے پیغامات دیگر افراد کو بھیجے ہوں گے؟
یہ لیجیے جناب آپ کا معاوضہ!
اس بدتمیز شخص سلیم کو میں سبق ضرور سکھاؤں گا
کچھ دن بعد ۔۔۔
محترم ! سلیم صاحب کے نام پر ملا نصرالدین کی جانب سے ایک تحفہ بھیجا گیا ہے
میرا ہی نام سلیم ہے
جناب ! ملا نصرالدین نے کہا تھا کہ تحفہ آپ تک پہنچانے کا معاوضہ 50 دینار آپ سے وصول کر لوں
پچاس دینار ؟!
اوہ ہاں ، ٹھیک ہے ۔۔
یہ رہا تمہارا معاوضہ
بس ایک پتھر ؟!
ملا جی نے لکھا ہے ۔۔
میرے عزیز دوست سلیم! اس پتھر سے تمہیں کچھ اندازہ ہو جائے گا کہ کس قدر بھاری پریشانی میرے سر سے اتر گئی جب میں نے تمہاری خیریت کی اطلاع وصول کی ۔۔۔
A very interesting and welcome initiative undertaken by the website to encourage the reading and understanding of the urdu language through the use of popular comics.I used to read Khilona magazine in my childhood and this website brings back happy memories of the same. Only one suggestion. I came across this website in the hyderbad edition of the hindu newspaper dated 19th July. But the article in the paper has made a slight spelling error. It has mentioned your website as www.urdukidzcartoonz.com instead of urdukidzcartoon.com. The extra Z at the end of cartoon leads to an error. Hope this correct information is carried in the newspaper.
جواب دیںحذف کریںBest Regards,
Khalid
Dear Khalid saheb, Thank you very much for your visit and comment. I got to know from you only that this news has published in 19th july print edition. where as I have seen in on 18th july web edition. They have corrected the URL mistake on web edition instantly on my request. But in paper ... may be in tomorrow edition. Thanks for your point out. Have a nice visit on this site. Waiting for your valuable suggestions also.
جواب دیںحذف کریںRegards, Mukarram Niyaz.
yeh to bahot achi baat hai ke humko daily new stories woh bhi urdu mein read kerne milegi. hum duwa kerte hain ke apke ke web bahot maqbool hoo bachaon mein or badhao mein.
جواب دیںحذف کریںDear khalid sahab
جواب دیںحذف کریںI wouldbe obliged if you could tell me where we can get acess to khilona risala...kindly get in touch at netwiz87@gmailcom
netwiz87 صاحب ۔۔۔
جواب دیںحذف کریںکھلونا رسالہ تو 1980 کی دہائی میں بند ہو گیا تھا۔ اگر آپ پرانے شمارے خریدنا چاہتے ہیں تو شاید حیدرآباد میں چوک کے مقام پر ڈھونڈ سکتے ہیں۔