چاچا چودھری - الٹا نشانہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-15

چاچا چودھری - الٹا نشانہ

چاچا چودھری اور صابو کے دشمن بہت ہیں اور دشمنوں کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ چاچا جی کو نقصان پہنچایا جائے، مگر ۔۔ چاچا جی کی ذہانت اور صابو کی دلیری دشمن کی چال پر ہمیشہ بھاری پڑ جاتی ہے ، اس دفعہ بھی چاچا چودھری اور صابو کس طرح قاتلانہ حملے سے بچ نکلے ہیں ۔۔۔ یہ آپ خود پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
اردو کارٹون دنیا کی انتظامیہ وارانسی کے 14 سالہ معظم فراز (متعلم جماعت ہشتم) کی شکرگزار ہے جنہوں نے اس کہانی کو منتخب کیا اور اس کی اردوکاری خود ڈیزائن کر کے روانہ کی ہے۔
چاچا چودھری

چاچا چودھری
پران - Pran


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : خورشید اجمل
چاچا جی ! فٹ بال کھیلتے ہوئے ہمیں کافی دیر ہو گئی
ہاں! میں بھی تھک گیا ہوں، اب گھر چلتے ہیں
آؤ چلیں ۔۔
چاچا چودھری کو ختم کرنا ضروری ہو گیا ہے ، یہ بم اسی کام کے لیے ہے
تم دونوں کے دن اب پورے ہو چکے ۔۔ مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ
سرررراٹ
آہا ! پھٹنے سے پہلے ہی بم میرے ہاتھ لگ گیا ۔۔
یہ لو اپنا پیارا بم !!
بھاگووو
جان بچاؤ !
پھٹاک
ہاہاہا!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Return Target (Ulta Nishana)
Character : Chacha Chaudhry

1 تبصرہ:

  1. مکرم نیاز صاحب
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ کے بچوں کے لیے بہت اچھا کام کیا ہے۔ ایک زمانے سے ہم لوگ ہندی کامکس پڑھتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اردو میں کامکس ہوتی ہی نہیں تھی۔ یہ سائٹ اسی ضرورت کی تکمیل ہے۔

    جواب دیںحذف کریں