گوفی - گہرا کنواں - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-27

گوفی - گہرا کنواں

گوفی کا نیا کارنامہ ۔۔۔ اس نے اپنے مکان کے احاطے میں پانی کے لیے ایک کنواں کھودنا شروع کیا ہے ۔۔ مگر اسے نہیں پتا کہ کنواں کتنا گہرا کھودا جانا چاہیے ۔۔ کام ادھورا چھوڑ کر وہ اپنے دوست میکی کو بلانے چل پڑا ۔۔ پھر کیا ہوا؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)
(02)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میں یہاں ایک کنواں کھود رہا ہوں ۔۔ سمجھے؟ چلو پھٹو یہاں سے ۔۔ ورنہ گر جاؤ گے اندر!
ٹا ڈی ڈا ڈم ڈم
اوہ ۔۔۔ آخر کتنا گہری کھدائی کی ہوگی میں نے؟ میکی کو بلا کر پوچھنا ہوگا!
ایسی باتیں میکی مجھ سے زیادہ بہتر جانتا ہے!
آئینہ لانڈری سروس
او یارا سلی سلی او یارا ۔۔
کیوں روکتے ہو ۔۔ ہٹو یہاں سے
پھر وہی؟ کیوں ستا رہے ہو؟
دھڑاک
اتنی جلد اوپر؟ مطلب مجھے زیادہ گہرائی میں کھودنا نہیں آیا ابھی ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Deep Well (Gahra Kunwaa)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں