(01)


مشکلات؟ مجھے؟ وہ کیسے؟
اچھا اچھا! تم سمجھتے ہو کہ میں اپنے ساتھیوں کو بھی مشکل میں ڈالتا ہوں ۔۔ بھاڑ میں جاؤ
سلام دوستو! کوئی ہے یہاں؟
واہ واہ! شہد !! اور شہد تو میری پسند ہے!
یم م م ی ی
ہیلووو ۔۔ اررر ۔۔ میرے کھانے میں شریک ہو جائیں جناب! لیکن یہ آخری سینڈوچ بچا ہے!
اففف ۔۔ معاف فرمائیں جناب! مجھے علم نہیں تھا کہ یہ آپ کا کھانا ہے
پففف! جگگفف!
ہائے میکی ۔۔ اررر۔۔ امید ہے برا نہیں مانو گے ۔۔ یہ میرے دوست آئے ہیں ڈنر پر!
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں