ملا نصرالدین - دور اندیشی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-09-30

ملا نصرالدین - دور اندیشی

ملا نصرالدین کافی دور اندیش ہیں ۔۔ انسانی نفسیات پر اچھا عبور رکھتے ہیں۔ ایک دفعہ انہیں نہایت تیز رفتاری سے کشتی میں دریا پار کرنا تھا اور اس کی خاطر انہوں نے ملاح کے ساتھ جو رویہ اپنایا وہ ۔۔ ذرا آپ خود بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ملا نصرالدین

ملا نصرالدین
Ram Waeerkar


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ملا نصرالدین انتہائی تیز رفتاری سے دریا کنارے پہنچے
بھائی صاب! جلدی ۔۔ فوراً ۔۔ گرد کا طوفان آنے سے قبل مجھے دریا پار کرنا ہے!
تیز ۔۔ اور تیز! مجھے بہت جلدی ہے!
جناب! میں اپنی پوری قوت صرف کر رہا ہوں!
؟
جناب! آپ یوں بےچینی سے ٹہلنے کے بجائے آرام سے بیٹھ کیوں نہیں جاتے؟
اچھا؟ میاں ، اگر میں آرام سے بیٹھ جاؤں تو پھر گرد کے طوفان سے قبل کس طرح دریا پار کر سکوں گا؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Discreetness (Door andeshi)
Character : Mulla Nasruddin (Hodja)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں