بنی خرگوش - بند بول چال - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-16

بنی خرگوش - بند بول چال

بنی خرگوش نے ایک دفعہ چاؤش بلے کو ملازمت پر رکھا مگر کام کے دوران اسے سوتے دیکھ کر اس کو اچھی خاصی ڈانٹ بھی پلا دی ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بنی خرگوش

بنی خرگوش
Leon Schlesinger



ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
چاؤش نے مجھ سے بول چال بند کر رکھی ہے ۔۔ کیونکہ نوکری کے دوران سوتے رہنے پر میں نے اس کو جھاڑ پلا دی تھی !
بیپ بیپ
بنی کھلونا دکان مردانہ / زنانہ کھلونے
تازہ مال
باہر کھانے کی گاڑی آئی ہے ۔۔ تمہیں لنچ پر کیا چاہیے چاؤش؟
چھپاک
ایک ہمبرگر مع پپیسی
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : No Talking (Band Bolchaal)
Character : Bugs Bunny (Bunny Khargosh)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں