گوفی - فرنیچر کاروبار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-12

گوفی - فرنیچر کاروبار

گوفی کا ایک اور دلچسپ کارنامہ ۔۔۔ اس نے فرنیچر کاروبار کی ٹھانی ہے اور لکڑی کے چند ٹکڑوں کی مدد سے اس نے ایک سرمایہ کار کے سامنے ہر قسم کا فرنیچر بنانے کا مظاہرہ کیا ہے ۔۔۔ مگر آخر میں ۔۔۔ ذرا آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
(01)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میں اس فرنیچر کاروبار سے لاکھوں کماؤں گا۔ تم دیکھتے رہنا بس
کیا واقعی سنجیدہ ہو؟
جناب! آپ بس دیکھئے ۔۔
یہ بنا دی ہے کرسی!
بہت خوب! لیکن ذرا سنئے تو ۔۔
ابھی بہت کچھ ہے۔۔
ایک میز !
یہ ایش ٹرے ۔۔
کپڑے ٹانگنے کا ہینگر
ہممم۔۔۔
یہ بستر نما بنچ
اور اب ایک منٹ میں یہ رہا ۔۔۔
اففف ۔۔ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے ۔۔ اررر
ہاں ڈاکٹر ، جلد آئیے ۔۔ نہیں وہ خطرناک پاگل نہیں ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Furniture Business (Furniture karoobaar)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں