ننھے میاں - پہلی مدد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-10-15

ننھے میاں - پہلی مدد

ننھے میاں کو کچھ رقم چاہیے مگر ان کے ابو کہتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ کام کر کے پیسوں کا کمایا جانا بہترین عمل ہے۔ پھر ابو نے ہی ایک چھوٹا سا کام بتایا کہ اس پر عمل کر کے کس طرح پیسے کمائے جا سکتے ہیں ۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
مجھے کچھ پیسے مل سکتے ہیں ابو؟
بیٹا ! آپ خود کچھ پیسے کمانے کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے؟
پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں؟
میرا مطلب ہے کچھ بیچ کر ، مثلاً لیموں کا شربت
ادھر آؤ بیٹے! میں تمہاری مدد کروں گی
یہ رہا لیموں کا شربت ۔۔ بہت سارا ہے یہ!
ارے واہ! اس طرح تو میں ڈھیر سارے پیسے کما لوں گا
ہاں! ایک گلاس ایک روپے میں بیچنا
ارےےے ۔۔ اوہ نہیں!
اففف ۔۔ یہ تو بارش شروع ہو گئی ابو!
آپ تو بولے تھے کہ میں ڈھیر سارے پیسے کما لوں گا
ہاں ، لیکن ۔۔۔
ٹھیک ہے بیٹے ، ہم ہی کچھ خرید لیں گے
لیجیے مما ، ابو ۔۔ کچھ اور گلاس خریدیں ناں ۔۔
لیموں شربت صرف 1 روپیہ
غڑپ ۔۔ غڑغڑ
غڑپ غڑپ
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : First Aid (Pahli madad)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں