اس قسط میں آگے پڑھئے ۔۔۔۔
شہ زور نقاب پوش
Lee Falk
(1)
(2)
(3)
(4)
قتل کے جرم میں تمہیں پھانسی کی سزا دی جاتی ہے!
کئی برس قبل ۔۔۔ کمبرلی کے لٹیرے عدالت میں ۔۔۔
تم ابھی نوجوان ہو ۔۔ اس لیے تاحیات قید بامشقت کی سزا ۔۔ لیکن ہیروں کا پتا بتا دو تو سزا میں کمی ممکن ہے
اور یہ ناممکن ہے!
اس نقاب پوش کی آمد سے قبل تک سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا ۔۔ اور یہ نشان تو اتر ہی نہیں رہا ۔۔۔
کسی نہ کسی دن یقیناً اس سے بدلہ لوں گا۔۔۔
یوں کئی سال بیت گئے ۔۔ 20 واں شہ زور وفات پا گیا ۔۔ اس کے بعد موجودہ شہ زور اپنے آباء و اجداد کی روایت کو آگے بڑھانے لگا ۔۔
معاملہ ماہ و سال کی گردش میں گم ہو گیا ، لوگ بھی فراموش کر گئے
خبریں
کمبرلی ہیرے لوٹنے والے دہشت گردوں کو سزا
ہیروں کا کیا ہو آخر؟
بھول جاؤ ۔۔ کبھی پتا نہیں چلے گا
ڈیوڈ ، پیرول بورڈ نے تمہیں رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مبارک اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں
شکریہ ۔۔۔
اس سے نپٹنے کے لیے میں نے پورے بیس سال انتظار کیا ہے ۔۔ اور اب ۔۔
شہ زور؟ ایسا کوئی آدمی یہاں موجود نہیں ۔۔ دیومالائی کہانی ہے سب ۔۔
شکریہ ۔۔
جنگل گشتی دستہ
شہ زور ؟ شاید ہے ۔۔ شاید نہیں ۔۔ ویسے جنگل والے زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں ۔۔
شکریہ ۔۔
یہیں دیکھا تھا اسے ۔۔ اگر وہ زندہ ہے ۔۔ تو انہی لوگوں کو علم ہوگا ۔۔
ڈاکٹر ایکسل کا جنگل ہسپتال
اس نشان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟*
* خوش قسمتی کا یہ نشان شہ زور کا خاندانی نشان ہے ۔۔ مطلب ۔۔ شہ زور کی حفاظت میں ۔۔
شہ زور نامی نقاب پوش کے متعلق میں نے عجیب و غریب باتیں سنی ہیں ۔۔ کیا ایسا کوئی آدمی سچ مچ موجود ہے؟
کیوں پوچھ رہے ہو؟
بس یونہی۔ مجھے لگا کہ جیسے یہ سب بکواس ہے ۔۔
غلط ! وہ کبھی کبھی یہاں بھی آتا ہے ۔۔۔
اچھا ، تو وہ زندہ ہے !
شکریہ !
کوئی بات نہیں ۔۔ پتا نہیں کیوں پوچھ رہا تھا؟
ایک دن موجودہ شہ زور (21 واں) جنگل میں مٹرگشتی کر رہا تھا ۔۔ شیرا کی تنبیہ ۔۔
غرررر
شیرا نے بروقت متنبہ کر دیا تھا ۔۔
اِدھر گولی چلی ، اُدھر شہ زور گرا ۔۔
اور ایکدم لڑھک گیا ۔۔۔
شیرا جاؤ ،طوفان چلے جاؤ!
ہوں ! تو تمہی تھے وہ!
میرے ساتھیوں کو پھانسی دلوا دی اور مجھے 20 سال کی جیل ۔۔ اور میں نے بدلہ لینے کی قسم کھائی تھی ۔۔
20 سال ۔۔ مطلب ۔۔ میرے ڈیڈی ۔۔
ہاں تو شہ زور ۔۔ دلیر نقاب پوش ۔۔ جو کہتے ہیں کہ کبھی نہیں مر سکتا ۔۔ آج تو میری گولی سے مر گیا !
ان وہم پرست جنگلیوں کو یہاں آ کر دیکھنا چاہیے کہ ان کا نڈر ترین ہیرو کیسے مر گیا ۔۔۔ ہاہاہا
20 سال انتظار ۔۔ انتقام کے لیے ۔۔ اور ان ہیروں کے لیے جو اب سب میرے ہیں!
تم نے میرے جبڑے پر یہ نشان بنایا جسے 20 سال تک مٹانے کی کوشش کرتا رہا میں ۔۔
جب تم نے گھونسا مارا تھا تب یہی انگوٹھی تھی ۔۔ اب یہ انگوٹھی بھی میری ہوگی ۔۔
اوہ ۔۔
مرا ہوا آدمی اچانک جی اٹھا ۔۔۔
ویسے تم نے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔۔
دھڑام
میں نے سمجھا تھا کہ تم تو ۔۔
۔۔ مر گئے ؟
یہ لینا ایک اور نشان ۔۔ پہلے جیسا !
ڈھشوں
میں نے گولی چلائی ۔۔ تم گرے ۔۔ مگر کچھ نہیں ہوا تم کو؟ پھر مجھے مارا بھی ۔۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں