بھولو بلا - اپنا اپنا کردار - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-11-26

بھولو بلا - اپنا اپنا کردار

بھولو بلا کی کاہلی تو مشہور ہے ہی۔ مگر جناب بھوک کے بھی کافی کچے ہیں۔ بھاگ دوڑ کی محنت کے بجائے انہیں بس ایک جگہ بیٹھے بیٹھے کھانے پینے کی چیزیں چاہیے ہوتی ہیں ۔۔۔ ذرا آپ بھی یہ مختصر کہانی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
بھولو بلا

بھولو بلا
Jim Davis


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
میرا شاندار منصوبہ جاگنگ کا ہے ، چلو گے؟
مگر میں گھر پر ہی رہوں گا ۔۔ (میٹھے بن کھاؤں گا)
ہر عظیم منصوبے میں ، ہر فرد کو اپنا مناسب کردار ادا کرنا چاہیے !!
۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Our own roles (Apna apna kirdaar)
Character : Bholu Billa (Garfield)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں