چاچا چودھری
پران - Pran
(02)
(03)
(04)
(05)
ہاں لڈن! میں طاقت پر یقین رکھتا ہوں۔ طاقت و قوت کے آگے سب ہار جاتے ہیں!
لیکن افسوس کہ کچھ لوگ آپ کے خیال سے اتفاق نہیں کرتے!
ارے جاؤ بابا! کسی ایک ہی آدمی کو لے آؤ جو طاقت کی برائی کرتا ہو
چلو میاں لڈن! پہلوانوں کو سمجھانا اپنے بس کی بات نہیں!
کیوں بھائی سلطان! طاقت زیادہ بڑی ہے یا عقل؟
طاقت!!
جس کے ہاتھ میں یہ طاقت ہوتی ہے ، وہ ساری دنیا پر حکومت کر سکتا ہے!
دھائیں!
چاچا چودھری! یہ تو بتا جائیں کہ طاقت بڑی ہے یا دماغ؟
دماغ!
جہاں طاقت ناکام ہو وہاں عقل کامیاب ہوتی ہے
چاچا جی! آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اگر یہی بات میرے پہلوان پڑوسی کو سمجھا دیں۔ ذرا میرے ساتھ چلیے
سورما خان! یہ صاحب کہتے ہیں کہ عقل طاقت سے بڑی ہوتی ہے!
بڑے میاں! آپ کو طاقت کا سکہ ماننا پڑے گا!
نہیں! ہم نے تو اپنے بڑوں سے یہی سنا ہے کہ عقل بھینس سے بڑی ہوتی ہے!
ایسا؟ ٹھیک ہے ابھی پتا چل جائے گا ۔۔ لڈن ذرا اس بھینسے کی رسی تو کھولو ۔۔
ہاہاہا ۔۔۔ ذرا دیکھو بھینسہ کس طرح عقل کو کھدیڑ رہا ہے ۔۔
غرررر
غررر
افوہ ہو! بال بال بچا! اپنی لال پگڑی کو تو بھول ہی گیا تھا میں
سورما خان، تم طاقتور بننے کی تمنا رکھتے ہو ناں؟ لو یہ گاجر کھاؤ ۔۔ اس میں بھرپور وٹامن اور پروٹین ہوتے ہیں
غرررر
اوہ ہ ہ! یہ بھینسا تو اب میری سمت دوڑ رہا ہے ۔۔۔ بھاگو!
غرررر
دھڑاک
آووؤ ۔۔ مر گیا میں تو!
تھڈڈڈ
وہ بھینسا لال گاجر کھانا چاہتا تھا ، اگر تم عقل سے کام لیتے تو گاجر اس کے سامنے پھینک دیتے اور چوٹ کھانے سے بچ جاتے
ہائے میرا سر!
وقت وقت کی بات ہے بچہ
جواب دیںحذف کریںویسے نہ عقل بڑی ہے نہ طاقت
جو دونوں کا استعمال کر لے وہ بڑا
zabardast good work brothers....
جواب دیںحذف کریں