ڈونالڈ بطخ - ناکام ترکیب - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-11-17

ڈونالڈ بطخ - ناکام ترکیب

ڈونالڈ بطخ اور ان کے تینوں بھتیجے اپنے گھر میں موجود چوہوں کے ہنگاموں سے سخت تنگ ہیں۔ انکل ڈونالڈ نے ان سے چھٹکارہ پانے کی ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی مگر ناکام رہے۔ اس دفعہ ان کو ایک اور کوشش کرتے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
افوہ۔ پھر یہ چوہے۔ ناک میں دم ہے ان سے
میں نے ہر ترکیب آزما کر دیکھ لی ۔۔ چوہے دان ، بلی ، زہر ۔۔ مگر پھر بھی یہ کمبخت چوہے موجود ۔۔
اوہ ہو ۔۔ انکل ڈونالڈ یہ دیکھئے
دریا کے پانی کا چڑھاؤ
آں ہاں! کم سے کم یہ پانی تو ان چوہوں کا خاتمہ کر دے گا۔ چلو بچو اوپر!
آپ سب کمبل اٹھا لائیں ، میں کھانے کے سامان کا ذخیرہ اٹھا لیتا ہوں
ہاں ہاں ۔۔ اور ڈھیر سی کتابیں بھی ۔۔
ڈا ڈی ڈا ڈم ڈم ۔۔ تین گیلے چوہے ۔۔ ہاہا ۔۔ اب بچیں گے نہیں یہ کمبخت
خدا حافظ کم بختو!
آہ ہا۔ بچ بچا کر اوپر آ گئے ہم! محفوظ اور ۔۔۔
چیں چاں چوں چاں
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Failed Scheme (naakaam tarkeeb)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Complete your gift to make an impact