کہتے ہیں کہ ہر آدمی میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے جو موقع ملنے پر شرارت کرنے، کھیلنے اور چٹکلے بنانے باہر نکل آتا ہے ۔۔ مگر ننھے میاں چاہتے ہیں کہ ان کے ابو کے اندر چھپا بچہ روز باہر نکل آنا چاہیے ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
دیکھئے ۔۔۔ آپ گھر کے بالکل قریب کھیل رہے ہیں ۔۔ مجھے مشکل ہوگی
بےفکر رہو ڈئر ۔۔ گیند اندر نہیں جائے گی
یہ لیں ابو ۔۔ پکڑیں!!
ٹھیک ہے ۔۔ شروع کرو!
کھٹاک!
افوووو ۔۔ توڑ دیا نا آخر کھڑکی کا شیشہ! میں پہلے ہی کہہ چکی تھی کہ گھر کے قریب مت کھیلیں ۔۔
اوہ ڈئر ۔۔ دراصل میرے اندر کا بچہ جاگ اٹھا تھا
اچھا؟ ایسا کیا؟ تو پھر ٹھیک ہے ۔۔
ابو! ابو! سنئے ۔۔۔
آپ کے اندر کا بچہ پھر کب جاگے گا؟ مجھ سے دوبارہ کھیلنے کے لیے؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : The inner child (Ander ka bachcha)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں