بی موٹی - خودکار مشینی پٹی - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-12-22

بی موٹی - خودکار مشینی پٹی

بی موٹی نت نئی معلومات حاصل کرنے کی شوقین ہیں ۔۔۔ مگر ۔۔ اصل بات تو یہ ہے کہ ایسی تمام معلومات کا تعلق کسی نہ کسی طرح ان کے کھانے پینے سے ہونا ضروری ہے ۔۔ وہ کیسے؟ آپ بھی ذرا یہ کہانی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
مجھے دیکھنا چاہیے کہ آخر ہو کیا رہا ہے؟
کرررش!
کنگ سنگھ کنکر بجری ریت کمپنی
ہاں! یہ مشین پہاڑ کو توڑ ڈالتی ہے ۔۔
پففف
۔۔ پھر یہ خودکار مشینی بیلٹ پتھر کے ٹکڑوں کو یہ دوسری بڑی کوٹنے والی مشین میں ڈالتا ہے ۔۔
کھڑڑڑ کھٹاک
اوہو ۔۔ مجھے تو اپنے لیے یہ بڑی دلچسپ چیز لگتی ہے
بہت شکریہ جناب! خدا حافظ!
مجھے تعجب ہے کہ یہ چیز اس موٹی بچی کو کیوں اور کیسے دلچسپ لگ سکتی ہے؟
اسی رات ۔۔
آہ! کاش مجھے بھی ایسی ہی کوئی خود کار مشینی پٹی مل جاتی تاکہ ۔۔۔ امممم ۔۔۔
غڑپ!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Automatic Machine Belt (Khudkaar mashini patti)
Character : Little Lotta (Bi Moti)

1 تبصرہ:

  1. کس نے کہا تھا جگہ جگہ تانک جھانک شروع کر دو

    پڑ گئے نا لالے

    جواب دیںحذف کریں