چندو - بیٹھے رہو ہڑتال - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2012-12-30

چندو - بیٹھے رہو ہڑتال

چندو میاں کو مرغیوں کے ڈربے سے انڈے حاصل کرنا ہیں ۔۔ مگر کسی بھی مرغی نے ایک بھی انڈا نہیں دیا ہے ۔۔۔ لہذا چندو میاں کو جو غصہ آیا تو انہوں نے کیا کیا؟ آپ بھی دیکھئے ذرا ۔۔۔
چندو

چندو
Don Trachte


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : عندلیب
ٹھیک ہے مما! ابھی لاتا ہوں انڈے ۔۔
انڈے
مل جائیں گے دو چار تو ضرور
یہاں تو کچھ نہیں۔ دوسرا ڈربہ دیکھ لیتا ہوں ۔۔
اوہ ۔۔ یہاں بھی کچھ نہیں
بیٹھے رہو ہڑتال!! جب تک انڈے مل نہ جائیں!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Sit down Strike (baithey raho hadtal)
Character : Chandu (Henry)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں