چھوٹے نواب بیٹری سے چلنے والے چند گڈے اور گڑیوں کی جانچ کر رہے ہیں کہ ان کا دوست پینٹل اس کھیل کا مذاق اڑانے چلا آیا مگر وہ کس طرح دھوکہ کھا گیا ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
ہی ہی ہی! ہو ہو ہو!
یار ، پینٹل! کیا مطلب؟ ایسے کیوں ہنس رہے ہو؟
چھوٹے نواب ۔۔ ننھے منوں کی طرح گڑیوں سے تمہیں کھیلتے دیکھ کر ہنسی آ رہی ہے
میں کھیل نہیں رہا بلکہ ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی ان گڑیوں کی جانچ پڑتال کر رہا ہوں کہ یہ اگر کارگر ہیں تو پھر اپنی ہم جماعت کو تحفے میں دوں
اوہو! محلے کی نئی لڑکی!
آئیں آپ میرے ساتھ کھیلنے چلیں۔ یہ بیوقوف لڑکا تو گڑیوں سے کھیلنے میں مشغول ہے ۔۔
بچارہ پینٹل! تھوڑی دیر بعد سکتے میں آ جائے گا کہ وہ خود ہی کسی گڑیا کے ساتھ کھیل رہا ہے
لالا لا لا لا للا !
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Game of Dolls (GuRiyoun ka khel)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)
واہ واہ ۔ اتنے بڑے بڑے سائز کی گڑیائیں بھی مل رہی ہیں
جواب دیںحذف کریں