ژوں ژاں ژوں ٹا ڈی ڈا ڈم ڈم
ژوں ژاں ژوں ٹا ڈی ڈا ڈم ڈم
اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے بارے میں بہت بلند بانگ دعوے کئے جاتے ہیں۔ لیکن جب عملی اقدامات کی بات آتی ہے تو فکر و نظر محض ادبی و تفریحی پروگرامس تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے۔ بچوں کے ادب کے بارے میں تو عملی اقدامات شاذ و نادر ہی ملیں گے۔
حیدرآبادی نوجوان قلمکار سید مکرم نیاز نے عصر حاضر کی نوعمر و نوجوان نسل کو اردو کی جانب راغب کرنے اور ان کی تعلیم و تربیت کے لیے انٹرنیٹ پر اردو زبان میں کارٹون اور کامکس کی ویب سائٹ www.urdukidzcartoon.com کا اجراء کیا۔۔۔
کارٹونی کہانیوں میں بچوں کی فطری دلچسپی کے باعث ، یہ ویب سائیٹ انہیں رنگوں اور الفاظ کی شناخت ، گفتگو کا سلیقہ ، ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ ، مطالعہ کی جستجو ، علم کی طلب ، اخلاق و کردار کی درستگی ، نیک و بد کی پہچان ، دوست احباب سے سماجی روابط کی برقراری ، فرصت کے وقت کا بہتر استعمال ۔۔۔ جیسے بےشمار مرحلوں سے گزارتے ہوئے ان کی فطری صلاحیتوں کو ابھارتی ہے۔
مزید تفصیل : یہاں
بہت اچھا سلسلہ ہے یہ کارٹونی کہانیوں کا ماشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںاردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ پر خوش آمدید اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںآپ اپنے دوست احباب کی نوعمر نوجوان نسل تک بھی اس سائیٹ کا تعارف ضرور پہنچائیے گا۔
ap gald sey gald ney khaneyu ko daley please
جواب دیںحذف کریں