جانی کے والد صاحب کی طرف سے اچانک جانی کو ایک تحفہ وصول ہوا ہے ۔۔۔ مگر کیا وہ تحفہ بےسبب دیا گیا یا ۔۔۔۔؟ یہ آپ خود پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
میں تمام نئے پکوان کے طریقے کمپیوٹر کی فائل میں محفوظ رکھتی ہوں
لیکن ۔۔ پھر اس فائل کو ڈھونڈنے میں جتنا وقت لگتا ہے اس سے کم وقت میں تو پکوان ہی تیار ہو جاتا ہے
بیگم ! ادھر آئیے! میں آپ کو بتاؤں گا کہ کمپیوٹر میں فائلوں کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟
دیکھئے! آپ جانی کے کمپیوٹر کو چھیڑئیے مت ۔۔ آپ یقیناً اسے خراب کر کے چھوڑیں گے
بالکل غلط! مجھے سب پتا ہے ، دیکھو سب سے پہلے یہ ماسٹر ڈرائیو ڈائرکٹری نکالو ، پھر ۔۔
پھر یہ بٹن دبایا ۔۔ محفوظ!
اررےے ۔۔ آپ نے تو ماسٹر ڈرائیو ڈائرکٹری کو ہی حذف کر دیا!
ایں ؟!
واہ! بالکل نئی سائیکل! مگر یہ تحفہ کس لیے؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Gift (Tohfa)
Character : Jaani (Archie)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں