چھوٹے نواب - تلاش گمشدہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-02-20

چھوٹے نواب - تلاش گمشدہ

چھوٹے نواب قیام گاہ کوئی معمولی مکان نہیں بلکہ ایک نہایت ہی وسیع و عریض محل ہے جہاں کے کمروں کی تعداد دیکھ کر کاروباری ملاقات کے لیے آیا ایک تاجر پریشان ہو گیا ۔۔ اور پھر چھوٹے نواب نے اس آدمی کی مدد کیسے کی ۔۔۔ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
معاف کیجیے گا جناب! یہاں میری ایک کاروباری ملاقات طے ہے ۔۔ نواب صاحب سے ۔۔
لیکن ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ اتنے کمرے دیکھ کر میں اصل کمرہ بھول گیا ہوں!
جبکہ ٹھیک 10 بجے ملاقات کا وقت طے ہے ۔۔
کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ جنوب مشرق میں درمیانی فلور پر شالیمار کانفرنس روم ، دوسرا مرکزی دروازہ ۔۔۔
بالکل ! آئیے میرے پیچھے تشریف لائیں ۔۔
اوہو! بہت خوب! علامتی آرٹ کی یہ ایک نادر قیمتی تصویر لگتی ہے!
اررر ۔۔ نہیں جناب! یہ علامتی آرٹ نہیں ۔۔۔ یہ ہمارے محل کا نقشہ ہے!
اب آپ ذرا اس نقشے میں دیکھ کر بتائیں کہ آپ کو کس کانفرنس روم کی تلاش ہے؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Search of Missing Room (Talaash-e-Gumshuda)
Character : Richie Rich (Chhotay Nawab)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں