ہوم ورک بہت زیادہ ملا ہے اور جانی کے دوست کا ارادہ ہے کہ جماعت کے پڑھاکو ساتھی کو کچھ پیسے دے کر اپنا ہوم ورک اس سے کروا لیا جائے ۔۔۔ مگر پڑھاکو نے انکار کر دیا ۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یار جانی! ذرا یہ ہوم ورک تو دیکھو جو میڈم نے آج دیا ہے ۔۔ لگتا ہے خاصا مہنگا پڑے گا
مہنگا ؟ وہ کیسے؟
میں میاں پڑھاکو کو یہ کام دے دوں گا کہ کچھ پیسے لے کر میرا ہوم ورک کر دے!
لائیبریری خاموش رہئے
ہیلو یار پڑھاکو! میں 100 روپے دوں گا اگر میرا آج کا ہوم ورک تم کر دو
بھول جاؤ اور کھسکو یہاں سے!
سفید اور سرخ خون کے خلیوں کا تناسب کیا ہے؟
ایک سفید کے لیے 1000 سرخ خلیے
یہ اوسلو کدھر ہے یار؟
ناروے میں!
یہ چی گیورا کون تھا یار؟
ارجنٹائن کا مارکسی انقلابی
مجھے 100 روپے والے مالی نقصان کا احساس کیوں ہو رہا ہے آخر؟
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : A Financial Loss (Maali Nuqsaan)
Character : Jaani (Archie)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں