بی موٹی - ٹی۔وی عشائیہ - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-03-30

بی موٹی - ٹی۔وی عشائیہ

بی موٹی کو راستے میں اپنے اسکول کی ایک ہم جماعت ملی ہیں جو بیکری سے کچھ کھانے پینے کی چیزیں اپنے گھر لے جا رہی ہیں۔ بی موٹی کو جب پتا چلا کہ یہ سب "ٹی۔وی عشائیہ" کے لوازمات ہیں تو وہ تجسس کے ناتے اپنی ہم جماعت کے گھر جا پہنچیں ۔۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا یہ کہانی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
بیکری
اوہو ۔۔ یہ تو میرے اسکول کی نئی ہم جماعت آ رہی ہے سامنے سے ۔۔
سلام دوست! آپ نے کیا خریدا ہے؟
کچھ کھانے پینے کی چیزیں ہیں!
ہمارے گھر والے آج "ٹی۔وی عشائیہ" کا پروگرام بنائے ہیں ، یہ اسی کے لیے ہے۔ خدا حافظ!
خدا حافظ!
مممم ۔۔ مجھے تو یہ سن کر کچھ زیادہ بھوک لگنا شروع ہو گئی ہے!
آخر یہ "ٹی۔وی عشائیہ" کس قسم کا پروگرام ہے؟ انہی سے پوچھنا پڑے گا
یہاں تو کوئی موجود نہیں۔ بس ٹی۔وی دیکھتے جاؤ اور کھاتے جاؤ ۔۔ شاید اسے ہی "ٹی۔وی عشائیہ" کہتے ہوں گے ۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : T.V Dinner (T.V ishaaiah)
Character : Little Lotta (Bi Moti)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں