ننھے میاں نے اس بار اپنی مما سے خوب باتیں سنی ہیں کہ وہ ہر کام میں غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں مگر جب وہ اپنے پڑوسی انکل سے ملے تب انکل نے انہیں نہایت ہی ذمہ دار لڑکا بتایا ۔۔ مگر کیسے؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
جی! آپ کے انکل باغ میں کام کر رہے ہیں
ہاں! اچھے موڈ میں ہیں، باغبانی کے وقت ان کا موڈ اچھا رہتا ہے ۔۔
یہ اترا ہوا چہرا کیوں؟
مما کی طرف سے ۔۔
وہ کہتی ہیں کہ مجھے ذمہ دار بچہ بننا چاہیے
شاید وہ مذاق کر رہی ہیں
ورنہ اگر آپ کچھ ہیں، تو بس یہی کہ، نہایت ہی ذمہ دار ہیں!
ذمہ دار ۔۔ میرے سردرد کے، ہائی بلڈ پریشر کے ۔۔
تیزی سے گرتے بالوں کے ۔۔ قوت برداشت میں کمی کے ۔۔ سمجھے!
بچارے انکل! اچھا ہوا ان کو کوئی اولاد نہیں ہے، ورنہ ۔۔۔
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Responsible (zimmedaar)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں