ڈونالڈ بطخ - کیلے کا مذاق - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-04-25

ڈونالڈ بطخ - کیلے کا مذاق

ڈونالڈ کو اسپتال سے فون آیا کہ اس کی بزرگ خالہ کو ایک حادثے میں زخمی ہونے پر اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ان کی مزاج پرسی کے لیے ڈونالڈ اپنے تینوں بھتیجوں کے ساتھ اسپتال روانہ ہوا ۔۔ مگر وہاں اس پر کیا شامت آئی؟ آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔
ڈونالڈ بطخ

ڈونالڈ بطخ
Walt Disney

(1)
(2)

ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
کھٹاک
کیا؟
بچو! ایک کے بعد ایک جائیں ۔۔
اب دوسرا ۔۔
اب میں جاتا ہوں۔ سب یہیں انتظار کریں
تڑاخ کھٹاک دھممم
کمبخت! یہ کیلے لا کر میرا مذاق اڑاتا ہے!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Banana Fun (Kelay ka mazaq)
Character : Donald batakh (Donald Duck)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں