گوفی - ہوشیار شاگرد - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-04-19

گوفی - ہوشیار شاگرد

گوفی صاحب اس بار ایک چمپانزی کو اپنے ساتھ گھر لے آئے ہیں تاکہ گھریلو کاموں میں وہ ان کا ہاتھ بٹا سکے ، پھر انہوں نے اس کی تربیت کرنی شروع کی جس کا بہتر نیتجہ نکلا اور ان کا شاگرد کام میں ماہر ہو گیا مگر پھر کیا ہوا؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کے دیکھئے ۔۔۔


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
یہ ہوشیار چمپانزی اب میرے زیر تربیت ہوگا تاکہ گھریلو کام میں میرا ہاتھ بٹا سکے
تمہاری تعلیم آج سے شروع
یہ برتن دھونے کا کام پہلے
آج کا اخبار لا دئے۔ بہت خوب!
چائے! واہ!
ارے واہ! تیزی سے سیکھ لیا سب
جوجی واقعی ہوشیار ہوگیا
دیکھتا ہوں گوفی نے جوجی کو کتنا ماہر مددگار بنا دیا ہے؟
دراصل یہ جوجی مجھ سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار نکل گیا میکی!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Smart Student (Hoshiyar shaagird)
Character : Goofy

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں