اب آپ اس دلچسپ کہانی کی چوتھی قسط ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
شہ زور نقاب پوش
Lee Falk
(1)
(2)
(3)
(4)
جلدی کرو ڈیوڈ!
زیرلب مکالمہ ۔۔
میں تمہاری مدد کروں گا ۔۔ اور تم میری ۔۔
جیسا کہ اس نے کہا تھا ۔۔ یہاں خطرناک شیر ہوتے ہیں ۔۔ اب شاید تمہارے گھوڑے اور کتے سے ان کا پیٹ بھر جائے ۔۔ ہاہاہا
تم ناحق اس بکھیڑے میں پڑ گئے ۔۔ تمہیں تو بڑھیاؤں کو لوٹنے جیسا آسان کام کرنا چاہیے تھا
چلو ڈیوڈ!
نہیں!
مجھے بچاؤ ۔۔ وہ مجھے مار دیں گے ۔۔ میری مدد کرو شہ زور!
میں ہی غلط تھا ، تمہیں تو کوئی بھی نہیں مار سکتا ، یہ رسی توڑ کر انہیں بتا دو کہ تم کون ہو!
اڑا دیتے ہیں ۔۔ اسے ہمارے تعاقب کا موقع ہی کیوں دیں؟
نہیں! ہمیں ہیرے چاہیے ۔۔ خون خرابہ نہیں ۔۔ کوئی راہ کا روڑا بنا تو پھر ۔۔
کمبرلی کے ہیرے تو یتیم بچوں کے ہسپتال کے نام وصیت کیے گئے تھے جسے چرانے پر دو قاتلوں کو پھانسی کی سزا ہوئی تھی ۔۔۔
تیسرا چور اس وقت تمہارے قبضے میں ہے ۔۔ جس سے ہیروں کا پتا لے کر تم اسے ختم کر دو گے ۔۔ تب کمبرلی ہیروں کی نحوست کا اثر تم پر بھی پڑے گا ۔۔ اور تمہیں بھی ختم کر دے گا! کہانی ختم!!
یہ کیا کہہ رہا ہے؟ ہیروں کی نحوست؟
بکواس ۔۔ چلو !
میں ہرگز کچھ نہیں بتاؤں گا ۔۔
تمہیں تو سب بتانا پڑے گا ڈیوڈ!
نہی ی ی ی ں ۔۔ شہ زور مجھے بچاؤ!
بہترین مذاق ہے! وہ بندھا ہوا بندہ بھلا تمہاری کیا مدد کرے گا؟
طوفان ۔۔ شیرا ۔۔
رسی بڑی مضبوط ہے ۔۔ شیرا ۔۔ کترو اسے!
مجھے باندھتے وقت وہ زیرلب کچھ بڑبڑایا تھا ۔۔
میں تمہاری مدد کروں گا ۔۔ تم میری ۔۔
اوہ ۔۔ شیرا رسی کاٹو ۔۔ میری کلائی نہیں!
گدھ حملہ کرنے بےچین ہیں
ای ہی ہی
گدھ شاید کسی دعوت کے لیے یہاں جمع ہو رہے ہیں ۔۔ ضرور کوئی شیر یہاں ہوگا ۔۔ شیرا ، جلدی ۔۔۔
اور ۔۔ ایک چیتا اپنے شکار کو للچائی نظروں سے تک رہا تھا ۔۔
شاید جنگل میں کسی آدمی کی بو اس کے لیے نئی تھی ۔۔
شیرا کوشش جاری رکھو ۔۔ مضبوط رسی ہے ۔۔ شاید شارک بھی نہ کاٹ پائے ۔۔
شیرا تو کچھ کر نہیں پا رہا ۔۔
میں تمہاری مدد کروں گا ۔۔ تم میری ۔۔
رکو شیرا !
مجھے باندھتے وقت ڈیوڈ یہ چاقو چھوڑ گیا تھا ۔۔ شاید اسی سے کچھ مدد مل سکے ۔۔
اسی لمحے چیتا گھوڑے پر جھپٹا۔۔
اور شیرا طوفان کی مدد کے لیے لپکا۔۔
اس چاقو تک پہنچنا ہی ہوگا۔۔ اور اسے زمین پر گرنے بھی نہیں دینا ہے
شیرا ۔۔
ادھر چیتے نے دیکھا کہ سفید گھوڑا اتنا آسان شکار نہیں تھا ۔۔
گھوڑے کی ٹاپوں سے بچ کر چیتا تھوڑا پیچھے ہوا
مگر چیتے نے پھر ایک اور عجیب جانور دیکھا ۔۔ پہاڑی بھیڑیا !
دوسری طرف گدھ مقابلے کے اختتام کے منتظر تھے ۔۔
غررر ۔۔ غرررر
آآآک ۔۔ آآک
ap gald sey gald agle khast bhegey tu bade maherbani hogi
جواب دیںحذف کریںap jald sey jald agle khaste bheygey tu bade maher bani hogi
جواب دیںحذف کریں