'انجان وادیوں میں' نامی اس کہانی کی قسط:2 میں آپ نے پڑھا تھا کہ جادوگر سرکار اور ان کے معاون ساتھی لوتھر جب پہاڑوں کے دامن میں دیوزاد سر کی تحقیق کر رہے تھے تب بنک لوٹ کر بھاگے ہوئے دو لٹیروں نے ان کی کار چوری کر لی اور نکل بھاگے ۔۔ تب جادوگر سرکار نے کیا کیا ، یہ آپ اس قسط میں ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
جادوگر سرکار
Lee Falk
(2)
(3)
(4)
یہ رہے! چلاؤ گولی!
تبھی جادوگر سرکار نے دونوں پر تنویمی عمل کیا ۔۔
دیوزاد سر اچانک دونوں کے سامنے آ گیا
لٹیروں کو یوں لگا جیسے وہ پاگل ہو جائیں گے ۔۔
اررر ۔۔ یہ کہاں سے آ گیا؟ گاڑی پیچھے لوٹاؤ فوراً ۔۔
گاڑی نہیں رک رہی ہے
ای ی ی ی ی ی ی
آ آ آ آ آ آ آ آ آ ا ا ا ا
کھچاک !
آہ ! بچاؤ ۔۔ ای ی ی
لٹیروں کو جو کچھ نظر آیا وہ دراصل جادوگر سرکار کا تنویمی عمل تھا !
اررر ۔۔ یہ کیا ۔۔ کیا ہے؟ اففف ۔۔۔
او جناب! بات کیا ہے آخر؟
یہ نہیں سمجھیں گے ۔۔ شاباش لوتھر!
تھوڑی ہی دیر میں شہر کے شیرف صاحب آ گئے
ان لٹیروں نے میری گاڑی چرائی مگر پھر پکڑے گئے۔ لوٹ کا مال گاڑی میں ہے!
کمال کر دیا۔ آپ دونوں کو اس کا انعام ملے گا ۔۔
بنک لٹیرے ۔۔
شمال کی جانب گئے ہیں - شاہراہ 49 سے ۔۔
جی ہاں! یہ سر میں نے بنایا ہے ۔۔
بند کرو اس کی گرج ۔۔ اسے سنتے سنتے سر پھٹنے لگا ہے !
کچھ دیر بعد ۔۔
یہ کیا شیرف؟ عدالت میں پیشی کا سمن؟
ہاں ! شور و غل کے ذریعے امن متاثر کرنے کے الزام میں۔ پیر کو عدالت میں حاضر ہو جانا ۔۔
دیکھا آپ لوگوں نے؟ بدمعاشوں کو پکڑوانے کا انعام ۔۔ عدالت میں پیشی کا سمن !
فکر نہ کیجیے ۔۔ میرا خیال ہے عدالت آپ کو چھوڑ دے گی!
لوتھر ۔۔ چلیں اب بزرگ اقامتی گھر کی طرف نکلتے ہیں ۔۔
بعد میں ۔۔
بزرگ اقامتی گھر
آپ ۔۔ آپ جادوگر سرکار ہیں ناں؟
پھر ۔۔
او ہو ۔۔ جادوگر سرکار !
جی ہاں! چلیے میں تیار ہوں!
مخصوص لباس سے بھی شان بڑھ جاتی ہے!
ہم نے جادو کے کھیل دکھانے کا وعدہ کیا تھا۔ تو لیجیے یہاں موجود ہیں ۔۔ دنیا کے جانے پہچانے جادوگر ۔۔ جادوگر سرکار !
محترمہ ! اندر آ جائیے ۔۔
نہیں ۔۔
انہیں کہنا بےفائدہ ہے ۔۔ وہ نہیں آئیں گی!
مگر کیوں؟
جادوگر سرکار کا جادو ۔۔
دیکھیے ۔۔ یہ میری ٹوپی خالی ہے ۔۔
اب میں اندر ہاتھ ڈالتا ہوں ۔۔ اففف ۔۔ یہ کس نے کاٹ لیا مجھے؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں