ننھے میاں - لباس کا انتخاب - Urdu Kidz Cartoon | Education website | Cartoon Comics stories in Urdu | www.urdukidzcartoon.com

2013-08-31

ننھے میاں - لباس کا انتخاب

ننھے میاں کو ایک تقریب میں جانا ہے اور انہوں نے اپنی پسند کا لباس پہن لیا ہے لیکن ۔۔۔ ان کی مما نے ان کی پسند کا لباس اتار کر زبردستی دوسرا پہنا دیا جس پر انہیں غصہ آ گیا کہ وہ آخر اتنے بڑے کب ہوں گے کہ اپنا لباس خود منتخب کر سکیں مگر ۔۔ پھر کیا ہوا؟ آپ بھی ذرا پڑھ کے دیکھیں ۔۔۔۔
ننھے میاں

ننھے میاں
Hank Ketcham


ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
لالا ۔۔ لا للا !
میں ہوا تیار!
اچھا ؟ ایسا ؟
ہم مذہبی جلسے میں جا رہے ہیں ، کسی سرکس کو نہیں!
ایں !
یہ ذرا سلیقے کا پتلون ہے
لیکن مما !
بس اب آگے کچھ مت بولنا! اور یہ رہا شرٹ ۔۔
آخر مجھے کتنا بڑا ہونا پڑے گا جب میں خود سے اپنے لباس کا انتخاب کر سکوں؟
ہاں! سوال تو اچھا ہے!
یہ لال ٹائی اتارئیے ، نیلی ٹائی اس شرٹ پر زیادہ اچھی لگتی ہے!!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Clothes Selection (Libaas ka intekhaab)
Character : Dennis the Menace (Nanhe Miya)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں