پچھلے دنوں اخبارات کی قیمت بڑھ گئی۔ یہ انہی دنوں کی بات ہے جب گھسیٹا کو اس کے مالک نے اتوار کا اخبار خرید لانے کو کہا ، اور گھسیٹا کو اخبار والے سے معلوم ہوا کہ کل سے اخبار کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا ۔۔ تو پھر گھسیٹا نے کیسے اپنی عقل کا استعمال کیا؟ ۔۔۔ ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھئے ۔۔۔
ٹرانسکرپٹ || ترجمہ : مکرم نیاز
گھسیٹا! یہ لو 100 روپے اور بازار سے 2 کیلو چاول لے آؤ
ٹھیک ہے مالک!
پیسے حفاظت سے اٹھا رکھنا ۔۔
آپ بےفکر رہیں مالک!
بعد میں ۔۔
یہ لیجیے مالک ۔۔ دو کیلو چاول ۔۔ اور یہ باقی رقم ۔۔
اور مالک ، بازار میں پتا چلا کہ کل سے چاول کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا ۔۔
اررر بےوقوف! پھر تم اس پوری رقم سے چاول لے آنا تھا ، اس طرح میں مہنگائی کی مار سے بچ تو جاتا
ہممم ۔۔ مجھے یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی ہوگی ۔۔
کچھ دن بعد ۔۔
گھسیٹا! یہ لو 50 روپے اور آج کا تازہ اخبار لے آؤ ۔۔ جلد!
ابھی لایا مالک!
یہ رہے اخبار! اخبار کی قیمت میں کل سے اچانک 2 روپے کا اضافہ ہونے والا ہے مالک ۔۔
۔۔ اس لیے میں نے اسی اخبار کی پورے پچاس روپے کی کاپیاں خرید لیں تاکہ آپ کو مہنگائی کی مار نہ پڑے ۔۔ ٹھیک کیا ناں مالک؟
احمق !!
www.urdukidzcartoon.com - Urdu Kidz Cartoon comics website, educating urdu speaking kids / youngsters thru cartoon / comics strips and stories dubbed in urdu language.
Story-Subject : Inflation (Mahengaayi)
Character : Suppandi (Ghaseeta)
wahaaaaaaaaa buhot khub
جواب دیںحذف کریںhhhhhhhhhhhhhaaaaaaa bohut khub
جواب دیںحذف کریںbuhut khub
جواب دیںحذف کریں